مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پیرس حملوں میں ملوث وہابی دہشت گردوں کے موبائل فون ریکارڈ سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ فرانسیسی پولیس کے مطابق پیرس میں حملہ کرنے والے وہابی دہشت گرد بیرون ملک سے ہدایات لے رہے تھے۔
فرانسیسی پولیس کے مطابق حملہ آوروں کا بیلجیئم میں بھی دہشت گردوں سے رابطہ تھا۔واضح رہے کہ پیرس میں 13 نومبر کو دہشت گرد حملوں میں 130 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
پیرس حملوں میں ملوث وہابی دہشت گردوں کے موبائل فون ریکارڈ سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔
News ID 1860724
آپ کا تبصرہ